Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص اس مصیبت پر خوش ہو جو اس کے بھائی کو پہنچی ہے تو وہ دنیا سے نہیں جائےگا یہاں تک کہ (خود) اس میں مبتلا ہوگا۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو شخص اس مصیبت پر خوش ہو جو اس کے بھائی کو پہنچی ہے تو وہ دنیا سے نہیں جائےگا یہاں تک کہ (خود) اس میں مبتلا ہوگا۔ الکافی