Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): زیادہ کھانے سے بچتے رہو کیونکہ زیادہ کھانا دل کو مسموم،اعضا وجوارح کو اطاعت کی ادائیگی سے سست اور کانوں کو وعظ ونصیحت سے بہرا کر دیتا ہے۔ بحار الانوار