Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
عقلمند کی صفت یہ ہے کہ جو اس سے جاہلانہ (سلوک) کرے اسے برداشت کرتا ہے، اور جو اس پر ظلم کرے اس سے درگزر کرتا ہے، اور اور اپنے سے نیچے والے کے سامنے انکساری کرتا ہے، اور نیکیوں کے حصول کے لئے اپنے سے اوپر والے سے سبقت لے جاتا ہے، اور جب بات کرنا چاہے تو غور کرتا ہے تو اگر اچھی ہو تو بول کر اس سے فائدہ اٹھاتا ہے، اور اگر بری ہو تو خاموش رہ کر سلامت رہتا ہے، اور جب اس کے لئے کوئی آزمایش پیش آئے تو اللہ کی پناہ لیتا ہے اور اپنے ہاتھ اور زبان کو روک لیتا ہے اور جب کسی فضیلت کو دیکھتا ہے تو اسے غنیمت سمجھتا ہے، حیا اس سے جدا نہیں ہوتی، اور لالچ اس سے ظاہر نہیں ہوتی، تو یہ دس صفات ایسے ہیں جن کے ذریعے عقلمند پہچانا جاتا ہے۔
تحف العقول