Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے اس سوال کرنے والے سے جس نے آپؑ سے ایک مشکل مسئلہ پوچھا تھا، فرمایا: سمجھنے کے لئے پوچھو الجھنے کے لئے نہ پوچھو، کیونکہ جو جاہل سیکھنا چاہے عالم جیسا ہے اور جو عالم الجھنا چاہے وہ جاہل جیسا ہے۔
نهج البلاغه