Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ابوذر کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے ابوذر، جب تم سے کسی علم کے بارے میں پوچھا گیا جسے تم نہیں جانتے تو کہو: میں نہیں جانتا تا کہ اس کے انجام سے بچ جاؤ، اور جس کا تجھے علم نہیں اس کے بارے میں فتوا نہ دو تا کہ اللہ کے عذاب سے قیامت کے دن بچ جاؤ۔
 
الامالی، شیخ طوسی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): ابوذر کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے ابوذر، جب تم سے کسی علم کے بارے میں پوچھا گیا جسے تم نہیں جانتے تو کہو: میں نہیں جانتا تا کہ اس کے انجام سے بچ جاؤ، اور جس کا تجھے علم نہیں اس کے بارے میں فتوا نہ دو تا کہ اللہ کے عذاب سے قیامت کے دن بچ جاؤ۔ الامالی، شیخ طوسی