Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اے لوگو!... تمہاری نظر میں غریب کون ہے؟ انہوں نے عرض کیا: وہ شخص جس کا کوئی مال نہ ہو، تو آپؐ نے فرمایا: نہیں، حقیقی غریب وہ ہے جو اپنے مال میں سے اللہ کی رضا کی خاطر کچھ نہ بھیجے اگرچہ اس کے بعد بہت سارا مال بچ جائے۔
 
تحف العقول
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اے لوگو!... تمہاری نظر میں غریب کون ہے؟ انہوں نے عرض کیا: وہ شخص جس کا کوئی مال نہ ہو، تو آپؐ نے فرمایا: نہیں، حقیقی غریب وہ ہے جو اپنے مال میں سے اللہ کی رضا کی خاطر کچھ نہ بھیجے اگرچہ اس کے بعد بہت سارا مال بچ جائے۔ تحف العقول