Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام علی (علیہ السلام): اپنے کمزور بھائیوں کی تحقیر مت کرو، کیونکہ جو شخص کسی مومن کو حقیر سمجھے اللہ عزّ و جل ان دونوں کے درمیان جنت میں جمع نہیں کرے گا مگر وہ توبہ کر لے۔ الخصال، شیخ صدوق