Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
اللہ کے دین میں فقیہ بنو، کیونکہ فقہ (گہری سوچ)، بصیرت کی کنجی ہے، اور عبادت کا کمال ہے، اور دین و دنیا میں بلند منزلوں اور اعلیٰ مقامات کا باعث ہے، اور فقیہ کی عابد پر فضیلت سورج کی ستاروں پر فضیلت جیسی ہے، اور جو شخص اپنے دین میں فقہ حاصل نہ کرے، اللہ اس کے کسی عمل سے راضی نہیں ہوگا۔
تحف العقول