Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو اس (اللہ) پر توکل کرے تو وہ اس کے لئے کافی ہے، اور جو اس سے مانگے اسے عطا کرتا ہے، اور جو اسے قرض دے وہ اسے ادا کردیتا ہے، اور جو اس کا شکر ادا کرے وہ اسے اجر دیتا ہے۔
نهج البلاغه