Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
سخاوت انبیاء کے اخلاق میں سے ہے، اور وہ ایمان کا ستون ہے، اور مومن سخی ہی ہوتا ہے، اور وہ سخی تب ہوتا ہے جب یقین والا اور بلند ہمت والا ہو، کیونکہ سخاوت، یقین کے نور کی کرن ہے، اور جس شخص نے مقصد کو پہچان لیا اس کے لئے خرچ کرنا آسان ہوگیا۔
 
بحار الانوار
امام جعفر صادق (علیہ السلام): سخاوت انبیاء کے اخلاق میں سے ہے، اور وہ ایمان کا ستون ہے، اور مومن سخی ہی ہوتا ہے، اور وہ سخی تب ہوتا ہے جب یقین والا اور بلند ہمت والا ہو، کیونکہ سخاوت، یقین کے نور کی کرن ہے، اور جس شخص نے مقصد کو پہچان لیا اس کے لئے خرچ کرنا آسان ہوگیا۔ بحار الانوار