Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
اللہ تعالی نے حضرت داود علیہ السلام کو وحی کی: اے داود! اپنے اصحاب کو خواہشات کی محبت سے ہوشیار کرو اور ڈراؤ، کیونکہ دنیا کی خواہشات سے ان کے لٹکے ہوئے دل،مجھ سے ان کے دل محجوب (محروم) ہیں۔
تحف العقول