Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اللہ کے ذکر کے علاوہ زیادہ باتیں مت کرو، کیونکہ اللہ کے ذکر کے علاوہ زیادہ بولنا، دل کی سختی ہے، یقیناً اللہ سے دورترین شخص، سخت دل ہے۔ الامالی، شیخ طوسی