Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ عزّو جل فرماتا ہے: میرے بندوں کے درمیان علمی گفتگو ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے مردہ دل زندہ ہوجاتے ہیں جب وہ اُس میں میرے امر تک پہنچیں۔
الکافی