Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً تمہارا لوگوں میں سے کسی شخص کا احترام کرنا، درحقیقت تو نے اپنے آپ کا احترام کیا ہے اور تو نے اپنی عزت کو زینت دی ہے۔ لہذا دوسروں سے اس چیز کا شکریہ طلب مت کرو جو تو نے اپنے لئے بنائی ہے۔