Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
بڑے (دیندار) گروہ کے ساتھ لگ جاؤ کیونکہ اللہ کا ہاتھ )اتحاد و اتفاق رکھنے والی( جماعت کے ساتھ ہے اور تفرقہ سے پرہیز کرو، اس لیے کہ لوگوں سے الگ ہوجانے والا شیطان کا (لقمہ) بن جاتا ہے جس طرح گلّے سے جدا ہوجانے والی بھیڑ، بھیڑیئے کا (لقمہ) بن جاتی ہے۔
نهج البلاغه