Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کفر کا سب سے کم درجہ یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی سے کوئی لفظ سنے تو اسے محفوظ کرلے  تا کہ اس کے ذریعہ اسے رسوا کرنا چاہے، ان لوگوں کا (خیر میں سے) کوئی نصیب نہیں ہے۔
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): کفر کا سب سے کم درجہ یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی سے کوئی لفظ سنے تو اسے محفوظ کرلے تا کہ اس کے ذریعہ اسے رسوا کرنا چاہے، ان لوگوں کا (خیر میں سے) کوئی نصیب نہیں ہے۔ بحار الانوار