Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
المحجّهالبيضاء میں حضرت داود علیہ السلام کی روایات میں مروی ہے کہ اللہ عزّوجل نے انہیں وحی فرمائی: اے داود! اگر مجھ سے رخ موڑ لینے والے جان لیں کہ میں ان کی کتنی انتظار میں ہوں اور ان پر کتنا مہربان ہوں اور ان کا گناہوں کو ترک کرنے کا کتنا مشتاق ہوں تو یقیناً وہ میرے مشتاق ہونے کی وجہ سے مرجاتے اور میری محبت کی وجہ سے ان کے (جسم کے) بند ٹوٹ جاتے۔