Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مسواک کے بارہ صفات ہیں: یہ سنّت میں سے ہے  اور منہ کو پاک کرنے والی ہے اور نگاہوں کو تیز کرتی ہے اور رحمان کو راضی کرتی ہے اور دانتوں کو سفید کرتی ہے اور دانتوں کی  بوسیدگی کو دور کرتی ہے اور موڑھوں کو مضبوط کرتی ہے اور کھانے کی خواہش پیدا کرتی ہے اور بلغم کو دور کرتی ہے اور حافظہ کو بڑھاتی ہے اور نیکیوں کو دگنا کرتی ہے اور ملائکہ اس سے خوش ہوتے ہیں۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): مسواک کے بارہ صفات ہیں: یہ سنّت میں سے ہے اور منہ کو پاک کرنے والی ہے اور نگاہوں کو تیز کرتی ہے اور رحمان کو راضی کرتی ہے اور دانتوں کو سفید کرتی ہے اور دانتوں کی بوسیدگی کو دور کرتی ہے اور موڑھوں کو مضبوط کرتی ہے اور کھانے کی خواہش پیدا کرتی ہے اور بلغم کو دور کرتی ہے اور حافظہ کو بڑھاتی ہے اور نیکیوں کو دگنا کرتی ہے اور ملائکہ اس سے خوش ہوتے ہیں۔ الکافی