Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
سب سے زیادہ عقلمند بادشاہ وہ ہے جو رعیت کے سامنے اپنے آپ کی اس طرح سیاست کرے کہ ان کی حجت (اعتراض) کو اپنے سے دور کرے، اور رعیت کی اس طرح سیاست کرے کہ اس (سیاست) کے ذریعے اس کی حجت ان پر ثابت ہوجائے۔