Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
موت کی یاد نفسانی خواہشات کو مار دیتی ہے اور غفلت کی جڑوں کو اکھیڑ دیتی ہے اور دل کو اللہ کے وعدوں سے طاقت دیتی ہے اور مزاج کو نازک کردیتی ہے اور ہوس کے جھنڈوں کو توڑ دیتی ہے اور لالچ کی آگ کو بجھا دیتی ہے اور دنیا کو حقیر کردیتی ہے۔
بحار الانوار