Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
آپؑ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تفسیر میں فرمایا: اللہ وہ ذات ہے جس کی ساری مخلوق پناہ لیتی ہے حاجات اور مشکلات کے وقت، اللہ کے سوا ہر کسی سے ناامیدی اور اللہ کے علاوہ سب اسباب کے ٹوٹ جانے کے وقت۔
 
التوحید، شیخ صدوق
امام حسن عسکری (علیہ السلام): آپؑ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تفسیر میں فرمایا: اللہ وہ ذات ہے جس کی ساری مخلوق پناہ لیتی ہے حاجات اور مشکلات کے وقت، اللہ کے سوا ہر کسی سے ناامیدی اور اللہ کے علاوہ سب اسباب کے ٹوٹ جانے کے وقت۔ التوحید، شیخ صدوق