Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جب آپؑ سے موت کے لئے تیار ہونے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: فرائض کو ادا کرنا، اور حرام کاموں سے دوری کرنا، اور نیک صفات کا حامل ہونا، پھر آدمی کو کوئی پرواہ نہیں کہ وہ موت پر جاپڑے یا موت اس پر آپڑئے، اللہ کی قسم، فرزندِ ابوطالب کو پرواہ نہیں ہے کہ وہ موت پر جاپڑے یا موت اس پر آپڑے۔
الامالی، شیخ صدوق