Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو تمہیں تکلیف پہنچے اس کی وجہ سے تم میں سے کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے، تو اگر اس کام پر مجبور ہوگیا تو کہے: بارالہا مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے اور مجھے موت دے جب موت میرے لیے بہتر ہو۔
بحار الانوار