Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام علی (علیہ السلام): آپؑ سے دریافت کیا گیا:"صانع (خالق) کو ثابت کرنے کی کیا دلیل ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا":تین دلیلیں ہیں:1۔حالت کی تبدیلی 2۔اعضاء کی کمزوری 3۔ہمتوں کا ٹوٹنا۔ جامع الاخبار