Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام رضا (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ شب بیداری کرنے والے سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت کیوں ہیں؟ فرمایا: کیونکہ انہوں نے اللہ سے خلوت کی تو اللہ نے انہیں اپنے نور میں سے پہنایا۔
 
عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)
امام رضا (علیہ السلام): جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ شب بیداری کرنے والے سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت کیوں ہیں؟ فرمایا: کیونکہ انہوں نے اللہ سے خلوت کی تو اللہ نے انہیں اپنے نور میں سے پہنایا۔ عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)