Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: حسد کرنے والے کی تین نشانیاں ہیں: عدم موجودگی میں غیبت کرتا ہے، اور موجودگی میں خوشامد کرتا ہے، اور (دوسروں کی) مصیبت کی وجہ سے خوش ہوتا ہے۔
الخصال، شیخ صدوق