Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اور آپ ؑسے دریافت کیا گیا: آپؑ نے اپنے رب کو کیسے پہچانا؟" آپؑ نے فرمایا: ارادوں کے ٹوٹنے اور ہمتوں کے ٹوٹنے سے، میں نے ارادہ کیا تو اس نے میرے ارادہ کو توڑ دیا، اور میں نے ہمت کی تو اس نے میری ہمت کو توڑ دیا۔
التوحید، شیخ صدوق