Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو نجوا اللہ عزّوجل نے موسی علیہ السلام سے کیا اس میں تھا: کسی کے مال کی کثرت پر رشک نہ کرو، کیونکہ مال کی کثرت کے ساتھ گناہ بڑھ جاتے ہیں، حقوق کے واجب ہونے کی وجہ سے۔
الکافی