Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
...یہاں تک کہ محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ آئے تو قرآن اور اپنی شریعت اور اپنے راستے کو لائے، تو آنحضرتؐ (کے دین) کا حلال قیامت تک حلال ہے اور آنحضرتؐ (کے دین) کا حرام قیامت تک حرام ہے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): ...یہاں تک کہ محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ آئے تو قرآن اور اپنی شریعت اور اپنے راستے کو لائے، تو آنحضرتؐ (کے دین) کا حلال قیامت تک حلال ہے اور آنحضرتؐ (کے دین) کا حرام قیامت تک حرام ہے۔ الکافی