Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ان جسموں کو پاک کرو (تاکہ) اللہ تمہیں پاک کرے، کیونکہ کوئی بندہ نہیں ہے جو رات کو پاک حالت میں سوئے مگر یہ کہ ایک فرشتہ اس کے ساتھ اس کے کپڑوں میں سوئے گا اور وہ رات کی کسی گھڑی میں کروٹ نہیں بدلے گا مگر (فرشتہ) کہے گا: بارالہا اپنے بندے کو بخش دے کیونکہ وہ پاک حالت میں سویا ہے۔
منتخب میزان الحکمه