Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
جو شخص صرفہ اور قناعت کرے، نعمت اس کے لئے باقی رہ جاتی ہے اور جو تبذیر اور اسراف کرے، نعمت اس سے زائل ہوجاتی ہے۔
 
تحف العقول
امام کاظم (علیہ السلام): جو شخص صرفہ اور قناعت کرے، نعمت اس کے لئے باقی رہ جاتی ہے اور جو تبذیر اور اسراف کرے، نعمت اس سے زائل ہوجاتی ہے۔ تحف العقول