Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آدمی (میزبان) کے لئے اتنا ہی گناہ کافی ہے کہ وہ اس چیز کو کم سمجھے جسے اپنے بھائیوں کے پاس لاتا ہے، اور اس گروہ (مہمانوں) کے لئے اتنا ہی گناہ کافی ہے کہ وہ اس چیز کو کم سمجھیں جو ان کا بھائی ان کے پاس لاتا ہے۔