Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
وہ چہرہ خوشبخت ہے جس کی طرف اللہ دیکھتا ہے جبکہ وہ اللہ عزّوجل کے خوف کی وجہ سے (اپنے) اس گناہ پہ گریہ کرتا ہے جس گناہ پہ اس کے علاوہ کوئی مطلع نہیں ہے۔
تحف العقول