Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً تم اگر احسان (نیکی) کرو تو تم نے اپنی ہی عزت کی ہے اور اپنے ہی ساتھ نیکی کی ہے، یقیناً تم اگر برائی کرو تو تم نے اپنی ہی رسوائی کی ہے اور اپنے آپ ہی کو نقصان پہنچایا ہے۔
امام علی (علیہ السلام): یقیناً تم اگر احسان (نیکی) کرو تو تم نے اپنی ہی عزت کی ہے اور اپنے ہی ساتھ نیکی کی ہے، یقیناً تم اگر برائی کرو تو تم نے اپنی ہی رسوائی کی ہے اور اپنے آپ ہی کو نقصان پہنچایا ہے۔