Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو کسی مومن مرد یا عورت کو پست سمجھے یا اس کے فقر یا غربت کی وجہ سے اس کی تحقیر کرے تو قیامت کے دن اللہ تعالٰی اس کی تشہیر کرے گا، پھر اسے رسوا کرے گا۔
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو کسی مومن مرد یا عورت کو پست سمجھے یا اس کے فقر یا غربت کی وجہ سے اس کی تحقیر کرے تو قیامت کے دن اللہ تعالٰی اس کی تشہیر کرے گا، پھر اسے رسوا کرے گا۔