Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تبارک و تعالٰی فرماتا ہے: جو میرے کسی ولی کی توہین کرے یقیناً اس نے مجھ سے جنگ کی تیاری کی ہے، اور میں اپنے اولیاء کی نصرت میں سب سے زیادہ تیزی اختیار کرنے والا ہوں۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): یقیناً اللہ تبارک و تعالٰی فرماتا ہے: جو میرے کسی ولی کی توہین کرے یقیناً اس نے مجھ سے جنگ کی تیاری کی ہے، اور میں اپنے اولیاء کی نصرت میں سب سے زیادہ تیزی اختیار کرنے والا ہوں۔ الکافی