Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
آپ علیہ السلام سے عرض کیا گیا: سکون کا راستہ کہاں ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: (نفسانی) خواہش کی مخالفت کرنے میں۔ عرض کیا گیا: تو بندہ کب سکون پائے گا؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: پہلے دن کو جب جنت میں جائے گا۔
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): آپ علیہ السلام سے عرض کیا گیا: سکون کا راستہ کہاں ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: (نفسانی) خواہش کی مخالفت کرنے میں۔ عرض کیا گیا: تو بندہ کب سکون پائے گا؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: پہلے دن کو جب جنت میں جائے گا۔ تحف العقول