Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
اللہ عزّوجل نے فرمایا: میری عزّت اور میرے جلال اور میری عظمت اور میری روشنی اور میرے مقام کی بلندی کی قسم، کوئی مومن بندہ کسی دنیاوی چیز میں میری خواہش کو اپنی خواہش پر ترجیح نہیں دیتا مگر میں اس کی بے نیازی کو اس کے نفس میں، اور اس کی ہمت کو اس کی آخرت میں رکھ دیتا ہوں، اور آسمانوں اور زمین کو اس کے رزق کا ضامن بنادیتا ہوں، اور میں اس کے لئے ہر تاجر کی تجارت کے پیچھے (پشت پناہ) ہوں۔
الکافی