Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
یقیناً اللہ نے نیکی کو دنیاوالوں پر بھاری کیا ہے، جیسے قیامت کے دن وہ ان کے پلڑوں میں بھاری ہوگی، اور اللہ عزّوجل نے برائی کو دنیاوالوں پر ہلکا کیا ہے جیسے قیامت کے دن وہ ان کے پلڑوں میں ہلکی ہوگی۔
الکافی