Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو اللہ کے لئے انکساری کرے اللہ اسے بلند کردیتا ہے تو وہ اپنی نظر میں کمزور ہوتا ہے اور لوگوں کی آنکھوں میں بڑا ہوتا ہے، اور جو تکبر کرے اللہ اسے پست کردیتا ہے تو وہ لوگوں کی آنکھوں میں چھوٹا ہوتا ہے اور اپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے، حتی وہ ان (لوگوں) کی نظر میں کتے اور سور سے بھی زیادہ پست ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو اللہ کے لئے انکساری کرے اللہ اسے بلند کردیتا ہے تو وہ اپنی نظر میں کمزور ہوتا ہے اور لوگوں کی آنکھوں میں بڑا ہوتا ہے، اور جو تکبر کرے اللہ اسے پست کردیتا ہے تو وہ لوگوں کی آنکھوں میں چھوٹا ہوتا ہے اور اپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے، حتی وہ ان (لوگوں) کی نظر میں کتے اور سور سے بھی زیادہ پست ہے۔ منتخب میزان الحکمه