Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
مجھے کنجوس پر تعجب ہے کہ جس فقر سے بھاگتا ہے اسے اپنی طرف کھینچ رہا ہوتا ہے اور جس مالداری کا طلبگار ہوتا ہے اسے گنوا دیتا ہے۔ وہ دنیا میں فقیروں جیسی زندگی گزارتا ہے اور آخرت میں اس سے اغنیاء جیسا حساب لیا جائے گا۔
نهج البلاغه