Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین چیزیں ہیں جن میں کسی کے لئے کوئی عذر نہیں ہے: امانت نیک اور برے آدمی کو ادا کرنا، اور عہد کی نیک اور برے آدمی سے وفا کرنا، اور والدین سے نیکی کرنا نیک ہوں یا برے۔
الخصال، شیخ صدوق