Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً تقوی بہترین خزانہ ہے، اور مضبوط ترین پناہگاہ ہے، اور عزیزترین عزت ہے، اس میں ہر بھاگنے والے کی نجات ہے، اور ہر طالب کی امید ہے، اور ہر غالب کی فتح ہے۔
الامالی، شیخ طوسی