Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
آپؑ نے جو خط سعدالخیر کو لکھا اس میں تحریر فرمایا: یقیناً اللہ عزّوجل تقوی کے ذریعے بندے سے اس چیز کو روک لیتا ہے جس سے اس کی عقل دور ہو، اور تقوی کے ذریعے اس کے اندھے پن اور اس کی جہالت کو ہٹا دیتا ہے، اور تقوی کے ذریعے نوح اور جو اُن کے ساتھ کشتی میں تھے، اور صالح اور جو اُن کے ساتھ تھے بجلی سے نجات پائے، اور تقوی کے ذریعے صابر لوگ کامیاب ہوئے اور وہ گروہ ہلاکت کی جگہوں سے نجات پائے۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): آپؑ نے جو خط سعدالخیر کو لکھا اس میں تحریر فرمایا: یقیناً اللہ عزّوجل تقوی کے ذریعے بندے سے اس چیز کو روک لیتا ہے جس سے اس کی عقل دور ہو، اور تقوی کے ذریعے اس کے اندھے پن اور اس کی جہالت کو ہٹا دیتا ہے، اور تقوی کے ذریعے نوح اور جو اُن کے ساتھ کشتی میں تھے، اور صالح اور جو اُن کے ساتھ تھے بجلی سے نجات پائے، اور تقوی کے ذریعے صابر لوگ کامیاب ہوئے اور وہ گروہ ہلاکت کی جگہوں سے نجات پائے۔ الکافی