Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آپؐ نے ابوذر کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے ابوذر، آدمی متقین میں سے نہیں ہوتا یہاں تک کہ شریک کا اپنے شریک سے حساب لینے سے زیادہ سخت اپنے نفس کا حساب لے، تو وہ جان لے کہ کہاں سے کھاتا ہے اور کہاں سے پیتا ہے اور کہاں سے پہنتا ہے، کیا وہ حلال سے ہے یا حرام سے؟
مکارم الاخلاق