Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب امام صادق علیہ السلام سے تقوی کی تفسیر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: یہ ہے کہ اللہ تمہیں وہاں غائب نہ پائے جہاں کا تمہیں حکم دیا ہے اور تمہیں وہاں نہ دیکھے جہاں سے تمہیں منع کیا ہے۔