Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ایک آدمی نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ کے پاس آیا تو عرض کیا: یا رسول اللہ، میں کس سے نیکی کروں؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنے باپ سے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): ایک آدمی نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ کے پاس آیا تو عرض کیا: یا رسول اللہ، میں کس سے نیکی کروں؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنی ماں سے، اس نے عرض کیا: پھر کس سے؟ آپؐ نے فرمایا: اپنے باپ سے۔ الکافی