Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے والد کا اپنے فرزند پر حق کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا: اسے اس کے نام سے نہ پکارے، اور اس سے آگے نہ چلے، اور اس سے پہلے نہ بیٹھے اور اس کے لئے گالی گلوچ نہ لے۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے والد کا اپنے فرزند پر حق کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا: اسے اس کے نام سے نہ پکارے، اور اس سے آگے نہ چلے، اور اس سے پہلے نہ بیٹھے اور اس کے لئے گالی گلوچ نہ لے۔ الکافی