Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام جعفر صادق (علیہ السلام): باپ کے ذمہ اس کے فرزند کے تین حق ہیں: اس کے لئے اچھی ماں کا انتخاب کرے، اور اس کا اچھا نام رکھے، اور اس کو ادب سکھانے پر کوشش کرے۔ تحف العقول