Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین چیزیں حکمران پر واجب ہیں کہ خاص اور عام لوگوں کے لئے (خیال رکھے): نیکی کرنے والے کا بدلہ نیکی سے دینا تاکہ نیکی میں لوگوں کی رغبت بڑھے، اور گنہگار کے گناہوں کو چھپانا تاکہ توبہ کرے اور اپنی گمراہی سے پلٹ آئے، اور ان سب کے درمیان نیکی اور انصاف کے ذریعے الفت پیدا کرنا۔
تحف العقول